دوبارہ الیکشن کے مطالبے پر قائم ہیں دھاندلی زدہ حکومت کو تسلیم نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمانNovember 5, 2019ویب ڈیسک0 مولانا فضل الرحمان نے کہا ایسی صورتحال میں گزشتہ سال جو گزرا ہے وہ یومیہ بنیاد پر انحطاط کا شکار ہوا ہے ۔ ہمارے قرضے یومیہ بنیادوں پر بڑھے ہیں۔ انہیں جتنا وقت مزید ملے گا ہم مزید نیچے جاتے چلے جائیں گے۔