پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 1783 ہو گئی،23 افراد جاں بحقMarch 31, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کے سبب پنجاب میں 9 سندھ 7،، خیبرپختونخوا 5، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک ہلاکت ہوئی ہے۔