تھانوں میں موبائل فون پر پابندی، حکومت اور آئی جی پنجاب سے جواب طلبSeptember 25, 2019دانش منیر0 عدالت نےدوران سماعت ریمارکس دئیے کہ کیا ایک ماہ تک عوام کو پولیس کے رحم و کرم چھوڑ دیا جائے؟ پولیس چاہتی ہے کہ ان کے مظالم منظر عام پر نہ لائے جائیں؟