صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ زور پکڑنے لگاNovember 9, 2019ویب ڈیسک0 ڈیموکریٹ اراکین کے مطابق امریکی صدر نے اپنے سیاسی حریف جو بائیڈن کے خلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیے یوکرین کے صدر پر دباؤ ڈالا