محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 27 جولائی تک فلڈ الرٹ جاری کردیاJuly 24, 2019محمد ظریف0 محکمہ موسمیات کی طرف سے خبردار کیا گیاہے کہ مون سون بارشوں سے ملک کے بالائی حصوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آسکتے ہیں۔