فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران منج نامی وکیل کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنایاتھا۔
فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران منج نامی وکیل کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنایاتھا۔
ساتھی وکیل کے خلاف عدالتی فیصلے کے معاملے پر پنجاب بارکونسل نویں روزبھی سراپا احتجاج ہے
پنجاب بار کونسل اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا ایڈووکیٹ عمران منج کے خلاف انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد کے فیصلے پر ہڑتال کا بھی اعلان