صدر مملکت نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دیSeptember 2, 2022ویب ڈیسک0 ہیروئن یا مورفین کی 6 کلوگرام یا زائد مقدار کے جرم پر سزائے موت یا 15 سے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ عمر قید کی سزا ہو گی۔