آج میر پورخاص میں 42، مٹھی، حیدرآباد اور ٹنڈوجام میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آج میر پورخاص میں 42، مٹھی، حیدرآباد اور ٹنڈوجام میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آج جمعہ کے روز مکران، قلات، ژوب اور ڈی جی خان ڈویژن میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ہے ۔