علیشا قتل کیس، سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ کالعدمFebruary 6, 2019ساجد اعوان0 سندھ ہائی کورٹ نے فیصلے کے خلاف اپیل پر انسداد دہشت گردی عدالت کو کیس از سر نو سننے کا حکم دے دیا ہے۔