اداکارہ میرا کے اکاؤنٹ سے چار لاکھ روپے چوری ہو گئےDecember 18, 2018ویب ڈیسک0 اداکارہ نے بتایا کہ انہیں کوئی ایس ایم ایس اور ای میل موصول نہیں ہوئی، انہوں نے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کراتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا