مقدمات میں 3 ہزار کی کمی، جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 40 شکایات کو نمٹایا، اعلامیہ
مقدمات میں 3 ہزار کی کمی، جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 40 شکایات کو نمٹایا، اعلامیہ
تفصیلات کے مطابق 103مقدمات میں قتل کے 48 اور منشیات کے 55 مقدمات شامل ہیں، تمام عدالتوں نے کل 220 گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔