کورونا وائرس: پاک ایران سرحد پہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاریMarch 6, 2020ویب ڈیسک0 آج 397 پاکستانی آئے ہیں جن میں 287 زائرین ہیں اور110 مقامی تاجر ہیں۔