’ماہرہ خان سے مقابلہ نہیں محبت ہے‘October 1, 2021مہر بخاری0 گزشتہ دنوں ایمن خان نے ماہرہ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستانی شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا تھا۔