پچاس روپے فی لیٹر لیوی یکمشت عائد نہیں کی جائے گی، مفتاع اسماعیل
غریب مررہا ہے اور یہ 5/ 5 کروڑ روپے کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
ساتویں قسط 90 کروڑ ڈالر اور آٹھویں قسط تریباً ایک ارب ڈالر کی ہے۔
پاکستان کوآئی ایم ایف کی جانب سے ساتویں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم موصول
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی لگائی جائے گی۔
پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا تو میری اور اسحاق ڈار کی رائے مختلف تھی، سیلز ٹیکس بڑھانے کے حق میں نہیں ہوں، وفاقی وزیر خزانہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
رواں سال پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ
رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر تک ہو گا اور بجلی بل کے ذریعے دکانوں سے فکس ٹیکس لیں گے۔
قیمتوں میں اضافے کے فیصلے آسان نہیں تھے تاہم ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے۔
ہم اس معاملے کو آسان بنانے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آئی ایم ایف کا تنخواہ بڑھانے سے کوئی تعلق نہیں ہے، صاحب ثروت لوگوں پر ٹیکس لگے گا، وزیر خزانہ
روس کا موقف ہے کہ پاکستان نے 2015 میں گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا تواب ہم آپ سے مزید کیا بات کریں۔
آئی ایم ایف کو نئے مجوزہ بجٹ پر تحفظات ہیں،، وزیر خزانہ
ہمیں ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول پر 23 روپے نقصان ہو رہا ہے، اگر قیمتیں نہیں بڑھاتے تو ایک بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
حکومت نے لیوی اور سیلز ٹیکس لگانے کا عندیہ دے دیا











