اداکارہ آمنہ شیخ نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کر دیAugust 9, 2020ویب ڈیسک0 آمنہ شیخ نے دوسری شادی سعودی شہری عمر فاروقی سے کی ہے جو کوڈ مائنڈز کمپنی کے بانی ہیں۔