سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمیJuly 14, 2020ویب ڈیسک0 مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار900 روپے ہو گئی ہے۔