چین: دنیا کے سب سے بڑے آبی طیارے کی پہلی کامیاب پروازJuly 27, 2020ویب ڈیسک0 مشرقی چین میں ایم فیبیس اے جی 600 نامی طیارے نے 31 منٹ میں آزمائشی پرواز مکمل کی۔