مسجد مہابت خان مغلیہ طرز تعمیر کا اولین نمونہMay 19, 2019شہاب اعوان0 شہر کے قدیم گنجان آباد علاقے میں واقع 23 ہزار فٹ پر محیط یہ مسجد مہابت خان مغلیہ دور میں بنائی گئی تھی۔