دینی مدارس پر کنٹرول کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمانMarch 20, 2019ویب ڈیسک0 عورت ڈے کا دن منانے نہیں دیں گے، کسی بھی قسم کی لبرل ازم کی اجازت نہیں دیں گے اور کارکنان کو متحرک کرکے بے حیائی کو روکیں گے۔