الیکشن کمیشن نے نادرا سے 18 سال سے بڑے افراد کا ڈیٹا طلب کر لیاJune 5, 2020ویب ڈیسک0 نادرا سے شناختی کارڈ نہ بنوانے والے 18 سال سے زائد عمر کے مرد و خواتین کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔