کراچی، اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر شہروں میں بدترین ٹریفک جام، شہری رل گئےApril 13, 2021ویب ڈیسک0 مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں بشمول لاہور میں ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا