زکوٰۃ کی ادائیگی کیلئے رمضان کا انتظار نہ کریں، قبلہ ایازMarch 23, 2020ویب ڈیسک0 کوشش کریں اجتماعات نہ ہوں اور مسجد کی کمیٹیاں رضاکار کمیٹیوں میں تبدیل ہونی چاہیئں۔ مساجد کو قرنطینہ سینٹر میں بھی تبدیل کیاجاسکتا ہے، قبلہ ایاز