گلگت بلتستان: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 45 نئے کیسز رپورٹJune 6, 2020ویب ڈیسک0 گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 898 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 13 تک پہنچ چکی ہے۔