گریٹر اقبال پارک منصوبہ میں مبینہ بدعنوانی: سابق ڈی جی پی ایچ اے اور دیگر کے خلاف مقدمہ درجNovember 20, 2019حسنین چوھدری0 اینٹی کرپشن انکوائری کے مطابق گریٹر اقبال پارک منصوبے میں قومی خزانے کو مجموعی طور 381.874 ملین روپے کا نقصان پہنچایا گیا