کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلا مسلم جج نامزدJune 18, 2021ویب ڈیسک0 محمود جمال کی نامزگی کو ابھی ایوان نمائندگان کی جسٹس کمیٹی سے توثیق کی ضرورت ہوگی