عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے میدان مار لیاNovember 9, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی کھلاڑی محمد آصف نے گروپ میں تمام میچز جیتے، پھر راؤنڈ آف سکسٹی فور ، راؤنڈ آف تھرٹی ٹو اور پھر پری کوارٹر فائنل جیتا۔