نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلانJanuary 21, 2023ویب ڈیسک0 کل سے شہر میں روٹی 16 ، نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا، سیکریٹری جنرل نان روٹی ایسوسی ایشن