مبارک ویلیج: جہاز سے تیل کا رساؤ، تحقیقات ایف آئی اے سے کروانے کا فیصلہApril 17, 2019نعمان مقصود0 جہاز چلا کر مبارک ویلیج کے قریب پہنچانے والا شپ کیپٹن نہیں تھا، معاملے کی مزید تحقیقات بھی ہوں گیں، وزیر میری ٹائم افیئرز علی زیدی