گیس صارفین کے ماہانہ ’’کم از کم بل‘‘ میں اضافہ کردیا گیاAugust 9, 2019جاوید سومرو0 نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق اسپیشل کمرشل صارفین کاکم ازکم ماہانہ گیس بل 5880 روپے سے بڑھاکر 6415روپے کردیاگیا ہے۔