لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم آئی ایس آئی کے نئے سربراہOctober 6, 2021جاوید سومرو0 اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے سربراہ تھے جنہیں آج کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا ہے۔