لیجنڈری فٹ بالر پیلے کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقلSeptember 18, 2021ویب ڈیسک0 فٹ بال پلیئر پیلے کافی عرصہ سے بیمار ہیں اور بغیر مدد کہ چل پھر نہیں سکتے۔