آسٹریلیا، امیگریشن نظام میں تبدیلی کا اعلان، پوائنٹس ٹیسٹ میں ترمیم کا عندیہApril 27, 2023Fahad Bin Shakir0 ہنر مند تارکین وطن کا انتخاب کرنے والے موجودہ نظام پوائنٹس ٹیسٹ میں ترامیم کی جائیں گی، آسٹریلیا کے وزیر داخلہ کلائر اونیل کا خطاب