شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کا قتل،6ملزمان گرفتارMay 21, 2020ویب ڈیسک0 ڈی پی او شمالی وزیرستان شفیع اللہ گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اس معاملے سے جڑے تمام 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مرکزی ملزم محمد اسلم لڑکیوں کا چچازاد بھائی ہے