عمران خان کے پاس ڈھیل اور ڈیل کی گنجائش نہیں ہے، شیخ رشیدMarch 18, 2019ویب ڈیسک0 شیخ رشید نے کہا کہ میں نے صرف شہباز شریف کو این ار او مانگتے دیکھا اور سنا ہے وہ وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں۔