قندیل بلوچ قتل کیس: بری ہونے والے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائرOctober 21, 2019عادل نظامی0 ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ماڈل کورٹ نے 27 ستمبر کو مفتی عبدالقوی سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا تھا۔