لاہور: خود کش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیMay 8, 2019طلحہ سعید0 فوٹیج میں دیکھا جاسکتاہے کہ حملہ آور نے صبح 8بجکر چالیس منٹ پر داتا دربار کے گیٹ نمبر دو کے سامنے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔