موٹروے زیادتی کیس: خاتون کی کال موصول ہوتے ہی کہا گیا کہ علاقہ ہماری ذمہ داری میں نہیں آتاSeptember 11, 2020ویب ڈیسک0 لاہور سے سیالکوٹ موٹروے کو ہمارے حوالے نہیں کیا گیا یہی وجہ ہے کہ متعلقہ جگہ پر فورس تعینات نہیں تھی،محمودعلی کھوکھر