ملتان: نجی ہوٹل سے بڑی مقدار میں ڈینگی لاروا برآمد، انتظامیہ کو نوٹس جاریAugust 18, 2020ویب ڈیسک0 محکمہ صحت نے ہوٹل انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے اندر کباڑ، گندگی کے ڈھیر اور کھلے ڈرم ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔