کورونا کے خلاف اقدامات: عالمی بینک کے سابق چیف اکونومسٹ کی پاکستان کی تعریفOctober 18, 2020ویب ڈیسک0 سابق امریکی سیکرٹری برائے خزانہ لارنس سمرز کا کہنا ہے امریکا اگر پاکستان کی طرح کورونا کے خلاف اقدامات کرتا تو 10ٹریلین ڈالر بچاسکتا تھا