لاہور کےشہری خبردار ہوجائیں،ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کا منصوبہ زیر غورOctober 19, 2019حسنین چوھدری0 لاہورٹریفک پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی طرف سے سے نیا سٹسم متعارف کرانے کےلیے تجاویز پر کام شروع کردیا گیا ہے۔