قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئےJune 21, 2020ویب ڈیسک0 ڈیف کھلاڑی محمدعرفان ڈیف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2007 میں قومی اسکواڈ کاحصہ تھے، پی سی بی