عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے سازشی بیانات کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے، سپریم کورٹ سے استدعاJune 28, 2022ویب ڈیسک0 تحریک انصاف کے ہتھکنڈے ملکی سالمیت اور بقا کے لیے خطرہ ہیں، عدالت عظمیٰ میں قوسین فیصل ایڈووکیٹ کی دائر درخواست میں مؤقف