قرضہ تحقیقاتی کمیشن نے ماضی کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ خرد برد کا کھوج لگا لیاNovember 15, 2019ویب ڈیسک0 کمیشن کی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ماضی کے ہزارون بڑے ترقیاتی منصوبوں میں چھ سے 10 فیصد کرپشن کی گئی ہے