ہر پانچ ميں سے چار بڑی قدرتی آفات موسمياتی تبديلوں کی وجہ سے آئيں، رپورٹNovember 17, 2020ویب ڈیسک0 ريڈ کراس نے دنیا پر زور ديا ہے کہ موسمياتی تبديليوں سے اسی طرح نمٹا جائے، جيسے کورونا سے نمٹا جا رہا ہے کيونکہ يہ معاملہ بھی اتنا ہی سنجيدہ ہے۔