صلاح الدین کی فرانزک رپورٹ آگئی ،موت کس وجہ سے ہوئی تعین نہ ہوسکاSeptember 17, 2019ویب ڈیسک0 فرانزک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ صلاح الدین کے جسم کے تشدد کے حصوں میں خون کے لوتھڑے جمے ہوئے تھے۔