صوابی: نوادرات کی تلاش میں قبروں کی کھدائی کا انکشافSeptember 13, 2020ویب ڈیسک0 نواں کلے کے تاریخی مقبرے میں نامعلوم افراد نے خزانے کی تلاش میں بزرگوں کی قبروں کی کھدائی کی ہے۔