سندھ حکومت نے کارونجھر سے گرینائٹ نامی پتھر نکالنے کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیاNovember 13, 2019ویب ڈیسک0 قاسم سومرو نے سندھ اسمبلی میں دئے گئے بیان میں اپنے اوپر لگائے گئے بےجا الزامات کی بھرپور تردید کرتے ہوئے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کیا ہے۔