این آئی ایچ کیطرف سے صوبوں کو ویکسین بیچنے کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برہمJuly 12, 2019نعمان مقصود0 سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ کتوں کے کاٹے کی ویکسین انڈیا سے منگوائی جاتی ہے جو لحمہ فکریہ ہے۔