اسپیکر قومی اسمبلی کے حکم پر تمام قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخJuly 9, 2019فیضان خان0 قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر نے بچت کی مہم کے تحت احکامات جاری کئے ۔