فیس بک پر جرم ثابت، پانچ ارب ڈالر جرمانے کی سفارشJuly 13, 2019ویب ڈیسک0 تفتیش میں یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ نے کیمبرج اینالیٹکا کو اپنا صارفین کی معلومات فراہم کیں یا وہاں تک رسائی دی